بیکن ہاؤس کے طلبہ کا اعزاز

بیکن ہاؤس کے طلبہ کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) بیکن ہاؤس ویلنشیاء ٹاؤن کیمپس کے تین طلبہ اورنگ زیب احمد ،علی احسان ، تہامی بن شفیق نے اسلام آباد میں منعقدہ انٹل پاکستان نیشنل سائنس فیئرمیں کامیابی حاصل کی ، ان طلبہ نے مجموعی طور پر 12سو طلبہ کو شکست دی اور مئی میں امریکہ میں ہونے والے فائنل مقابلہ جات میں جگہ بنا لی۔