چودھری شریف عابد لندن میں انتقال کر گئے

چودھری شریف عابد لندن میں انتقال کر گئے

 لاہور(پ ر) ڈاکٹر کنول فیروز کے خالو چودھری شریف عابد وفات پا گئے وہ ریذیڈنٹ مجسٹریٹ کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے ۔ان کا انتقال لندن میں89سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا، نمازہ جنازہ 227ای سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی میں ادا کی جائے گی اور راولپنڈی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4