محفل ذکر و نعت خوانی

محفل ذکر و نعت خوانی

 لاہور(پ ر) ’’بزم نور ‘‘ کے زیر اہتمام آج بعد از نماز عشاء محفل ذکر و نعت خوانی در بارعالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاک لجپال ؒ بمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزد کوٹ عبد المالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں منعقد ہو گی۔ شرکت فرما کر روحانی فیوض و برکات سے فیض یاب ہوں، صلٰوۃ و سلام ختم پاک اور اجتماعی دعا کے بعد حاضرین میں با اہتمام لنگر شریف تقسیم ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4