مختلف مقامات سے دو نعشیں برآمد

مختلف مقامات سے دو نعشیں برآمد

 لاہور(کرا ئم سیل ) صوبا ئی دا را لحکومت میں دو مختلف مقامات سے دو نعشیں بر�آ مد ہو ئیں، شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردی گئیں، پو لیس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ قلعہ گجرسنگھ کے علاقے حاجی کیمپ کے پاس65سا لہ شخص کی لاش دیکھ کرراہ گیروں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ ٹبی سٹی کے علاقہ میں 35سا لہ شخص کی نعش بر�آ مد ہو ئی، پو لیس نے نعش شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ منتقل کردی ۔      پولیس کے مطابق جا ں بحق ہو نے وا لے حلیے سے نشئی معلوم ہوتے ہیں ، موت کی وجہ نشے کی زیادتی ہو سکتی ہے ۔

مزید : علاقائی