گھر کے سامنے کھڑے ہو نے سے منع کر نے پر نو جو ان کو زخمی کر دیاگیا

گھر کے سامنے کھڑے ہو نے سے منع کر نے پر نو جو ان کو زخمی کر دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم سیل) فیکٹری ایریا کے علا قہ میں گھر کے سامنے کھڑے ہو نے سے منع کر نے پر ہمسائے نے تشدد کر کے نو جو ان کو زخمی کر دیا جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مر ہم پٹی کے بعد اسے جا نے کی اجازت دے دی ۔تفصیلا ت کے مطابق فیکٹری ایریا کے علا قہ مسن کے سوئے کے رہائشی خالد نے اپنے گھر کے باہرکھڑے ہونے سے انور کو منع کیا جس پر طیش میںآ کر اس نے خالد پر تشدد کر کے اس کو زخمی کر دیا ،اس کو فوری طبی مداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مر ہم پٹی کے بعد جا نے کی اجازت دے دی۔

مزید :

علاقائی -