مردان ،خیبر پختونخوا ہاؤس کی بجلی اورگیس عدم ادائیگی پر منقطع

مردان ،خیبر پختونخوا ہاؤس کی بجلی اورگیس عدم ادائیگی پر منقطع

 مردان(بیورورپورٹ)گز شتہ اے این پی کے دور حکو مت میں کروڑوں روپے کی لا گت سے تعمیر ہو نے والا پختونخوا ہا ؤ س محکمہ سوئی گیس اور واپڈا کا لا کھوں روپے مقروض نکلا بلو ں کی عدم عدائیگی پر محکمہ سوئی گیس اور واپڈا نے اپنے اپنے کنکشن کا ٹ لئے با ہر سے آنے والے سرکا ری اور پرائیو یٹ وی آئی پی مہما نو ں کو شدید مشکلا ت کا سامنا مختلف ادارے اپنے سرکا ری اور وی آئی مہما نو ں کو پشاور اور اسلا م آباد کے ہو ٹلو ں اور گیسٹ ہا ؤ سز میں ٹھرانے پر مجبور ہو گئے اس حوالے سے جب انتظا میہ سے رابطہ کیا گیا تو انہو ں نے تصدیق کر تے ہو ئے کہا کہ واپڈا کے دس لاکھ جبکہ سوئی گیس کے بھی لا کھو ں روپے کے واجبا ت ہیں اور گز شتہ کئی ما ہ سے پختونخوا ہا ؤس کی بجلی اور گیس کنکشن کا ٹ دئیے گئے ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر