یوم یکجہتی کشمیر ،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ریلیاں ، جلوس اور سیمینار ز منعقد کیے جائینگے

یوم یکجہتی کشمیر ،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ریلیاں ، جلوس اور سیمینار ز ...

 لاہور( نمائندہ خصوصی)5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں ، جلسے جلوس اور سیمینار ز منعقد کیے جائیں گے ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق مظفر آباد ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کراچی ، میاں محمد اسلم اسلام آباد ، ڈاکٹر سید وسیم اختر ملتان، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ لاہور ، پروفیسر محمد ابراہیم پشاور اور عبدالمتین اخونزادہ کوئٹہ میں ریلیوں کی قیادت کریں گے ۔ جماعت اسلامی جلسے

مزید : صفحہ آخر