2سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری

2سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری

 لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے2سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ حبیب اللہ عامر کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اسلم کو لاہور سے چنیوٹ اور زاہد حسین کو بھوانہ سے لاہور تبدیل کردیا گیا ہے ، دونوں سول جج 11فروری تک اپنے نئے دفاتر کا چارج سنبھالیں گے۔ تبادلے

مزید : صفحہ آخر