نوید قمر کے سینڈ وچ سے لال بیگ برآمد

نوید قمر کے سینڈ وچ سے لال بیگ برآمد

 اسلام آباد(اے این این) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نوید قمر کے سینڈ وچ سے لال بیگ نکل آیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ذیلی اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نوید قمر بھی شریک تھے ۔ اجلاس کے دوران نوید قمر کو سینڈ وچ پیش کیا گیا اور جب انہوں نے اسے کھانے کی غرض سے اٹھایا تو اس میں سے ایک بڑا لال بیگ برآمد ہوا۔ دریں اثناء نوید قمر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سینڈ وچ واپس کردیا سینڈ وچ

مزید : صفحہ آخر