کینال بینک روڈ پر ہنگامی خارجی راستے نہ ہونے پر دو عمارتیں سیل

کینال بینک روڈ پر ہنگامی خارجی راستے نہ ہونے پر دو عمارتیں سیل

 لاہور( جنرل رپورٹر)عزیز بھٹی ٹاؤن انتظامیہ نے کینال بنک روڈ پر واقع 2 عما رتوں مشتاق ایسوسی ایٹس اور یو سف ڈار میں ہنگامی خارجی راستے اور آگ بجھانے کے آلا ت نصب نہ ہو نے پرسیل کر دیا ہے۔ٹا ؤن انتظامیہ نے بلڈنگ مالکان کو عما رتوں میں خارجی راستے بنانے اور آگ بجھانے کے آلا ت نصب کرنے کا نو ٹس دیا تھا لیکن دئیے گئے وقت میں بلڈنگ مالکان نے اپنی عمارتوں میں ہنگامی خارجی راستے اور آگ بجھانے کے آلا ت نصب نہ کیے تھے جس کی بناء پر ان عمارتوں کو سیل کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1