کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی،عدنان اصغر ہنجراء

کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی،عدنان اصغر ہنجراء

 لاہور (پ ر)پیپلز پارٹی لاہور ، ڈپٹی سیکرٹری پیپلزپارٹی لاہور ریکارڈ اینڈ ایونٹ چوہدری عدنان اصغر ہنجرا ء نے کہا ہے کہ کشمیر کا ز پر پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے کہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے حقوق کی آزادی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر مخترمہ بینظیر بھٹو اور عملی سیاست کے آغاز پر بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر کاز کو اجاگر کیا ہے کشمیر یوں نے آزادی کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں جو رائیگا ں نہیں جائیں گی ان کو شہدا کی قربانیوں کا ثمر ضرور ملے گا پیپلزپارٹی نے ہر دور میں عوام دوست پالیسیاں مرتب کی ہیں تاکہ اس کے ثمرات عوام تک پہنچ سکیں اور کشمیر پر پالیسی واضح دی ہے اس پر کوئی کمپرومائس نہیں کیا جائے گا ۔ بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کے درمیان اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں یہ عکاسہ آرائیں ہیں اس میں کوئی صادق نہیں بلاول جلد صحت یاب ہو کر پاکستان آکر عملی سیاست کو آگے بڑھائے گے پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کی قیادت میں متحد ہیں کشمیر بنے گا پاکستان۔

مزید : میٹروپولیٹن 1