امیدواروں کی سکرونٹی کے دن تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی موجودگی لازمی قرار

امیدواروں کی سکرونٹی کے دن تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی موجودگی لازمی قرار

 اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سکروٹنی کے دن امیدوار کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی موجودگی لازمی قرار دے دی، کسی ایک کی غیر موجودگی میں کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے جائیں گے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں، امیدواروں کیلئے انتخابی فہرستیں ہمراہ لانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے امیدوار کی سکروٹنی کے دن تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی موجودگی لازمی قرار دے دیہے،کسی ایک کی غیر موجودگی میں کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے جائیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق 6اور 7فروری کو تمام اضلاع کے دفاتر کھلے رہیں گے۔ سکروٹنی کی شرط

مزید : صفحہ آخر