ذوالفقار علی بھٹو کی کشمیر ی عوام کے لیے لازوال خدمات ہیں،میاں ایوب

ذوالفقار علی بھٹو کی کشمیر ی عوام کے لیے لازوال خدمات ہیں،میاں ایوب

 لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے لئے پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین شہید زوالفقار علی بھٹو اور پیپلز پارٹی نے جو کیا ہے وہ کسی اور جماعت نے نہیں کیا ہے پانچ فروری کو کشمیری عوام کے ساتھ منانے کا دن بھی بھٹو شہید نے ہی بنایا تھا تاکہ اس دن ہر پاکستانی پورے جوش و جذبے سے اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو یہ پیغام دے سکیں وہ تن من دھن کے ساتھ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1