5روزہ کتاب میلہ ایکسپو س ٹر میں آج سے شروع
لاہور(پ ر )لاہور ا ٹر یش ل بک فیئر LIBF ٹرسٹ اور ایسوسی ایش فار اکیڈمک کوالٹی AFAQ کے زیر اہتمام 29ویں بی الاقوامی پا چ روزہ کتاب میلہ کا ا عقادآج مورخہ 5فروری 2015سے ایکسپو س ٹر لاہور میں ہو رہا ہے ۔ اس کتاب میلے میں جہاں دیگر امور پبلشرز اپ ی مطبوعات مائش کے لئے پیش کر رہے ہیں وہاں AFAQبھی اپ ی Sun Series, Iqbal Series اور مقبول تری ا سائیکلو پیڈیا AFAQ Encyclopedia کے بعد اب Nakhla Series بھی متعارف کروا رہا ہے اس کتاب میلہ میں حسب سابق اس مرتبہ بھی اساتذہ ، طلباء اور فیمیلیز کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے ۔