گوجرانوالہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والا تماں بٹ ساتھیوں سمیت گرفتار

گوجرانوالہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والا تماں بٹ ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کے حکم پر گوجرانوالہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والا تماں بٹ کو آج ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا گیا ہے ۔ہوائی فائرنگ کے مقدمے میں نامزد تماں بٹ کا ایک ساتھی علی چیمہ پہلے ہی گوجرانوالہ پولیس گرفتار کر چکی ہے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے گوجرانوالہ میں ایک تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دارافراد کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

مزید : صفحہ اول