ما ئد ہ بی اے جبکہ نا ئد ہ ما سٹر ز کی سٹوڈنٹ تھی،قذافی سٹیڈ یم شاپنگ کیلئے آئی تھیں
لا ہور (کرا ئم سیل )گلبر ک جا ں بحق ہو نے وا لی ما ئد ہ بی اے کی طا لبعلم تھی اور لا ہور کا لج میں پڑ ھتی تھی ، دوسر ی بہن نا ئد ہ لا ہور یونیورسٹی سے ما سٹر ز کر ر ہی تھی دو نو ں بہنیں اپنی وا لد ہ فر ید ہ کے سا تھ شا پنگ کر نے قذافی سٹیڈ یم آ ئی تھی فر ید ہ گا ڑ ی چلا ر ہی تھی اور ما ئد ہ فر نٹ سیٹ پر بیٹھی تھی اور نا ئد ہ پچھلی سیٹ پر۔ ذرا ئع نے بتا یا ہے کہ گز شتہ روز ما ئد ہ کی دوست کی سا لگر ہ تھی اور ما ں بیٹیو ں نے گفٹ خر ید کر اپنی دوست کے گھر جا نا تھا لیکن جنو نی شخص بشیر جن کا ان کے وا لد یونس بھٹی سے پرا نہ تعلق تھا انہیں فا ئر نگ کر کے قتل کردیا ۔