قاتل بشیر مقتولہ فریدہ کے شوہر کا بزنس پارٹنر تھا

قاتل بشیر مقتولہ فریدہ کے شوہر کا بزنس پارٹنر تھا

لا ہور (کرا ئم سیل ) گلبر ک ما ں بیٹی کو قتل کر نے اور بعد خو د کشی کر نے وا لا شخص مقتو لہ فر ید ہ کاشو ہر یونس بھٹی جو انکم ٹیکس افس میں انسپکٹر ہے کا پا رٹنر نکلا ۔ذرا ئع کا کہنا ہے ملزم بشیرنے یونس بھٹی کو کچھ ر قم کا رو با ر کے لئے د ی تھی جس میں نقصا ن کی ر قم کا کچھ حصہ یو نس بھٹی اسے نہیں د ے ر ہا تھا جس پر ملزم بشیر انہیں د ھمکیا ں بھی د یتا تھا اور گز شتہ روز موقع پا کر اس نے تینو ں ماں بیٹیو ں کا پیچھا کیا اور انہیں انتقام کے لئے قتل کر کہ خود کو گو لی ما ر لی ۔

قاتل دوست

مزید : صفحہ اول