پنجاب حکومت اور سویڈن کے مابین گاڑیوں کی انسپکشن اور سرٹیفیکیشن سسٹم کے پراجیکٹ کا معاہدہ

پنجاب حکومت اور سویڈن کے مابین گاڑیوں کی انسپکشن اور سرٹیفیکیشن سسٹم کے ...

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت اورسویڈن کے مابین گاڑیوں کی انسپکشن اور سرٹیفیکیشن سسٹم کے پراجیکٹ کے معاہدے پر یہاں دستخط کی تقریب منعقد ہوئی ۔ماڈ ل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تھے۔پنجاب حکومت کی جانب سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ جبکہ سویڈن کے اوپس گروپ کے صدر کارل میگنس گریگو نے معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت سویڈش گروپ مرحلہ وار پروگرام کے تحت پنجاب میں کمرشل گاڑیوں کی چیکنگ کیلئے 39فٹنس سٹیشن قائم کرے گا۔ پہلے مرحلے میں لاہور ڈویژن میں 3 فٹنس سٹیشن قائم کئے جائیں گے جو جون 2015 میں کام شروع کر دیں گے ۔د وسرے مرحلے میں پنجاب کے دیگر شہروں میں فٹنس سٹیشن قائم کئے جائیں گے۔سویڈش گروپ کے قائم کئے جانے والے فٹنس سیٹشن پر گاڑیوں کے 7مختلف قسم کے ٹیسٹ ہوں گے ۔معاہدے کے تحت سویڈش گروپ ڈرائیورز کی لائسنسنگ اور تربیت کے حوالے سے بھی تعاون کرے گا اور پنجاب میں عالمی معیار کے ایک علیحدہ ڈرائیونگ سکول کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سروسز سیکٹر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پاکستان میں ہونے والا یہ پہلا معاہدہ ہے جس کے تحت کمرشل گاڑیوں کو عالمی معیار کے مطابق فٹنس سرٹیفکیٹ جاری ہوں گے اور بغیر فنٹس کوئی گاڑی سڑک پر نہیں آئے گی۔ فٹنس کے معیار پرپورا نہ اترنے والی گاڑی کو روٹ پرمٹ کا ا جراء نہیں ہوگا ۔ سویڈش گروپ ڈرائیورز کیلئے لائسنسنگ اور تربیت بھی فراہم کرے گا۔انہوں نے کہاکہ گاڑیوں کے لئے فٹنس سیٹشن کے قیام کا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔گاڑیوں کی انسپکشن کیلئے فٹنس سٹیشن او رڈرائیورز کے لئے سرٹیفکیشن سسٹم کا منصوبہ ٹریفک حادثات کی روک تھام او رآلودگی میں کمی لانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔ڈرائیورز کی تربیت کے حوالے سے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نیا ڈرائیونگ سکول قائم کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ہم سویڈش گروپ کے ساتھ گاڑیوں کی انسپکشن اور سرٹیفیکشن سسٹم کے منصوبے کے حوالے سے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں اس معاہدے پر عملدرآمد سے نہ صرف روز گار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ غیر ملکی سرمایہ کاری بھی بڑھے گی۔ سویڈن کے سفیر ٹومس روسنیڈر، چیئرمین لاہورٹرانسپورٹ کمپنی خواجہ احمد حسان،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات ، چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ، ،سیکرٹری ٹرانسپورٹ او راوپس گروپ کے صدر وسی ای او کارل میگنس گریگو،اوپس انسپکشن انٹرنیشنل کے چیف ایگز یکٹو آفیسر لوتھر گیلن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صاف پانی پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صاف پانی پراجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے جس کا تعلق براہ راست صحت عامہ سے جڑا ہوا ہے۔ عام آدمی کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام پر اربوں روپے صرف کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پہلے مرحلے میں بہاولپور،اوکاڑہ ،قصوراورلاہو رمیں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں واٹرفلٹریشن پلانٹس کا دائرہ کار پنجاب کے دیگر شہروں تک بڑھایا جائے گااور پنجاب بھر میں مجموعی طو رپر 1500 واٹرفلٹریشن پلانٹس لگائے جائیں گے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ واٹر فلٹریشن پلانٹس کو چلانے کیلئے سولر پینلز لگانے کی منصوبہ بندی کی جائے اور واٹرفلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کا کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ صاف پانی پراجیکٹ پنجاب حکومت کے سابق منصوبوں کی طرح شفافیت اورمعیار کی اپنی مثال آپ ہوگا۔وزیراعلیٰ نے مزید ہدایت کی کہ صاف پانی پراجیکٹ کے حوالے سے متعلقہ محکموں کی استعداد کار میں اضافہ کرنے کے حوالے سے قابل عمل پروگرام ترتیب دیا جائے اور منصوبے کی مینجمنٹ اور مانیٹرنگ کا انتہائی جامع میکنزم تیار کیاجائے۔اجلاس میں تحصیل وضلع کی سطح پر صاف پانی کمیٹیاں بنانے کی تجویز سے اتفاق کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ منصوبے پر عملدرآمد کے حوالے سے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔چیف ایگزیکٹوآفیسر صاف پانی کمپنی نے منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔صوبائی وزیرہاؤسنگ تنویر اسلم ملک، ایم این اے حمزہ شہبازشریف ،چیئرپرسن صاف پانی کمپنی عائشہ غوث پاشا،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹریز ہاؤسنگ ، لوکل گورنمنٹ، خزانہ او رمتعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے فوائد پہنچانے کیلئے تمام متعلقہ محکمے اورصوبائی و ضلعی انتظامیہ موثر اقداما ت اٹھائے اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کی جانے والی کمی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔ بس اڈوں اور دیگر اہم مقامات پر نئے کرایوں کے بینرز نمایاں طورپر آویزاں کئے جائیں۔وزیراعلیٰ نے ٹرانسپورٹ کے مقرر کئے جانے والے نئے کرایوں کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈی سی اوز نئے کرایوں پر عملدرآمد کے حوالے سے ضروری اقدامات اٹھائیں، اوور چارجنگ کسی صورت برداشت نہیں ،میں کسی کو اوور چارجنگ کی آڑ میں عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہار یہاں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد اشیائے ضروریہ اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بس اڈوں پر نئے کرایوں کی باقاعدہ چیکنگ کی جائے اورٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کی جانے والی کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لئے انتظامیہ اور متعلقہ ادارے متحرک کردار ادا کریں۔ غفلت برتنے پر ایکشن ہوگا جبکہ کارکردگی پر شاباش ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ مجھے عوام کا مفاد سب سے زیادہ عزیز ہے،عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات پہنچانے کے لئے ہر حد تک جائیں گے اور کسی کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔وزیراعلیٰ نے پرائس کنٹرول کمیٹی کو ہدایت کی کہ آٹے ،پولٹری اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے متعلقہ ایسوسی ایشنز کے ساتھ بات چیت کر کے کمی لائی جائے کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے پہنچنے والا فائدہ عوام کو منتقل کرنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے اس ضمن میں سستی ہر گز نہیں چلے گی۔صوبائی وزراء بلال یاسین ، ڈاکٹر فرخ جاوید، چودھری محمد شفیق، چیف سیکرٹری اورمتعلقہ سیکرٹری صاحبان نے سول سیکرٹریٹ میں ویڈیو لنک سے اجلاس میں شرکت کی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے فوائد پہنچانے کیلئے تمام متعلقہ محکمے اورصوبائی و ضلعی انتظامیہ موثر اقداما ت اٹھائے اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کی جانے والی کمی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔ بس اڈوں اور دیگر اہم مقامات پر نئے کرایوں کے بینرز نمایاں طورپر آویزاں کئے جائیں۔وزیراعلیٰ نے ٹرانسپورٹ کے مقرر کئے جانے والے نئے کرایوں کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈی سی اوز نئے کرایوں پر عملدرآمد کے حوالے سے ضروری اقدامات اٹھائیں، اوور چارجنگ کسی صورت برداشت نہیں ،میں کسی کو اوور چارجنگ کی آڑ میں عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہار آج یہاں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد اشیائے ضروریہ اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بس اڈوں پر نئے کرایوں کی باقاعدہ چیکنگ کی جائے اورٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کی جانے والی کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لئے انتظامیہ اور متعلقہ ادارے متحرک کردار ادا کریں۔ غفلت برتنے پر ایکشن ہوگا جبکہ کارکردگی پر شاباش ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ مجھے عوام کا مفاد سب سے زیادہ عزیز ہے،عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات پہنچانے کے لئے ہر حد تک جائیں گے اور کسی کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔وزیراعلیٰ نے پرائس کنٹرول کمیٹی کو ہدایت کی کہ آٹے ،پولٹری اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے متعلقہ ایسوسی ایشنز کے ساتھ بات چیت کر کے کمی لائی جائے کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے پہنچنے والا فائدہ عوام کو منتقل کرنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے اس ضمن میں سستی ہر گز نہیں چلے گی۔صوبائی وزراء بلال یاسین ، ڈاکٹر فرخ جاوید، چودھری محمد شفیق، چیف سیکرٹری اورمتعلقہ سیکرٹری صاحبان نے سول سیکرٹریٹ میں ویڈیو لنک سے اجلاس میں شرکت کی ۔

کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کیلئے مصائب آلام برداشت کرتے ہوئے لازوال قربانیاں دے رہے ہیں

ریاستی جبر وتشدد سے زیادہ دیر تک کشمیری عوا م کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا:شہبازشریف

خطے میں پائیدار امن کے لئے تنازعہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل ناگزیر ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے ہر دور حکومت میں تمام فورموں پرکشمیر کے مسئلے کو بھر پور طریقے سے اجاگر کیا ہے

لاہور4فروری :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کے لئے مصائب آلام برداشت کرتے ہوئے لازوال قربانیاں دے رہے ہیں ۔بہادر کشمیری عوام اپنے پیدائشی حق کے لئے جدوجہد کررہے ہیں ۔ریاستی جبر وتشدو اورظلم کے ذریعے زیادہ دیر تک کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا ۔خطے میں پائیدار امن کے لئے تنازعہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل ناگزیر ہے عالمی برادری مسئلے کشمیر کا حل اور اس ضمن میں سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے میں اپنا کردارادا کرے۔

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے ہر دور حکومت میں تمام فورموں پرکشمیر کے مسئلے کو بھر پور طریقے سے اجاگر کیا ہے اوراسے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے ۔ آئندہ بھی کشمیریوں کے حق کیلئے ملکی اوربین الاقوامی فورمپنجاب حکومت اور سویڈن کے مابین گاڑیوں کی انسپکشن اور سرٹیفیکیشن سسٹم کے پراجیکٹ کا معاہدہ

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے ہر دور حکومت میں تمام فورموں پرکشمیر کے مسئلے کو بھر پور طریقے سے اجاگر کیا ہے اوراسے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے ۔ آئندہ بھی کشمیریوں کے حق کیلئے ملکی اوربین الاقوامی فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ کشمیری عوام کی غیر متزلزل سیاسی،اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی قابض افواج کی ظلم و زیادتی اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اورآج بھی یوم یکجہتی کے موقع پر پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج کے جمہوری اور ابلاغ کے دور میں غاصبانہ قبضہ کے ذریعے کشمیریوں کو اپنے حق خودارادیت سے محروم رکھنا قابل افسوس ہے۔وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان اوربھارت تمام تنازعات کے خاتمے کیلئے کشمیر کے مسئلہ کو مذاکرات کے ذریعے کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مل بیٹھ کر حل کریں۔ پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ کشمیری عوام کی غیر متزلزل سیاسی،اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی قابض افواج کی ظلم و زیادتی اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اورآج بھی یوم یکجہتی کے موقع پر پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج کے جمہوری اور ابلاغ کے دور میں غاصبانہ قبضہ کے ذریعے کشمیریوں کو اپنے حق خودارادیت سے محروم رکھنا قابل افسوس ہے۔وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان اوربھارت تمام تنازعات کے خاتمے کیلئے کشمیر کے مسئلہ کو مذاکرات کے ذریعے کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مل بیٹھ کر حل کریں۔

مزید : صفحہ اول