عوامی تحریک کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر اور اسکے تقاضے کے موضوع پر سیمینار

عوامی تحریک کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر اور اسکے تقاضے کے موضوع پر سیمینار

 لاہور(پ ر )پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے آج (جمعرات) مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سیمینار بعنوان’’ یوم یکجہتی کشمیر اور اسکے تقاضے ‘‘ ہو گا جس کی صدارت عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کرینگے ۔سیمینار میں مختلف سیاسی،سماجی و مذہبی اور طلباء تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1