ڈاکٹر ذاکر نائیک کنگ فیصل ایوارڈ کے لئے منتخب

ڈاکٹر ذاکر نائیک کنگ فیصل ایوارڈ کے لئے منتخب
ڈاکٹر ذاکر نائیک کنگ فیصل ایوارڈ کے لئے منتخب

  

ریاض (ویب ڈیسک)معروف مذہبی سکالر اور مبلغ اسلامک ریسرچ فاﺅنڈیشن کے صدر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دین اسلام کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز 2015ءکے لئے منتخب کرلیا گیا۔ سعودی اخبار کے مطابق اس بات کا اعلان گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل اور کے ایف آئی پی کے سیکرٹری جنرل عبداللہ نے الخزامہ سنٹر میں ایک پروقار تقریب کے موقع پر کیا۔

مزید : بین الاقوامی