بھارتی ٹیم بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئی

بھارتی ٹیم بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئی
بھارتی ٹیم بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کے بعد بھارتی ٹیم بھی فٹنس مشکلات کا شکارہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی کپ کے بڑے ایونٹ کو شروع ہونے میں چند دن ہی باقی رہ گئے ہیں  اور بھارتی ٹیم کو بہت بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی ٹیم کے کھلاڑی ان فٹ ہو گئے ہیں جن میں روہت شرما ،رویندر جڈیجا اور بھونیشور کمار شامل ہیں۔اس خبر سے پاکستانی ٹیم کا پلڑا بھاری ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے اور پاکستانی شائقین کرکٹ نے بھارتی کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل پر خوشی کااظہار کیاہے ۔

مزید :

Cricket World Cup 2015 -