قذافی سٹیڈیم قتل ، موبائل پیغامات سے فریدہ اورقاتل کے درمیان روابط کاانکشاف

قذافی سٹیڈیم قتل ، موبائل پیغامات سے فریدہ اورقاتل کے درمیان روابط کاانکشاف
قذافی سٹیڈیم قتل ، موبائل پیغامات سے فریدہ اورقاتل کے درمیان روابط کاانکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)ابتدائی تحقیقات میں ملزم بشیر اور فریدہ کے موبائل پیغامات سے باہمی روابط کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس نے قتل ہونیوالی تینوں خواتین اور قتل کے بعد خودکشی کرنیوالے ملزم کا موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرلیاہے اورابتدائی تحقیقات میں ملزم بشیر اور لڑکیوں کی والدہ فریدہ کے موبائل پیغامات سے باہمی روابط کا انکشاف ہوا ہے۔

قتل کی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

اخباری رپورٹ کے مطابق ملزم مقتولہ فریدہ سے بیٹے سے رقم لے کردینے کا تقاضا کررہاتھا اور موقف اپنایاکہ وہ قرض لے کر مقتولین پرخرچ کرتارہااور اب پیسے والے لوگوںکی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں جبکہ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ملزم بشیر مقتولہ فریدہ کے معذور شوہر کابزنس پارٹنر بھی تھا ۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ شخص کبھی کبھار یہاں پر ضرور آتا تھا۔

مزید :

لاہور -