سینٹ انتخابات ، چار امیدوار انٹرویو کی تاریخوں سے بھی پہلے منتخب

سینٹ انتخابات ، چار امیدوار انٹرویو کی تاریخوں سے بھی پہلے منتخب
سینٹ انتخابات ، چار امیدوار انٹرویو کی تاریخوں سے بھی پہلے منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے انٹرویو سے قبل ہی سینٹ کے لیے اپنے چار امیدوار منتخب کرلیے ہیں ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینٹ کی نشستوں کے لیے امیدواروںنے اپنی دوڑیں تیز کردی ہیں اور پیپلزپارٹی کو 300کے قریب درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن کے انٹرویو آٹھ فروری سے شروع ہوں گے اور پارٹی کے صدر مخدوم امین فہیم انٹرویو لیں گے ۔
بتایاگیاہے کہ انٹرویو کی تاریخ سے بھی قبل منتخب ہونے والے سینیٹ کے امیدواروں میں رحمان ملک ، فاروق ایچ نائیک ، شیری رحمان اور رضاربانی شامل ہیں ۔

مزید :

قومی -