پشاور کے گھر میں سلنڈر پھٹ گیا ، 3 افراد زخمی

پشاور کے گھر میں سلنڈر پھٹ گیا ، 3 افراد زخمی
پشاور کے گھر میں سلنڈر پھٹ گیا ، 3 افراد زخمی

  

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ریلوے سٹیشن کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے صدر میں ریلوے سٹیشن کے قریب سلنڈپھٹنے سے دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کو روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ مزید امدادی کاروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

مزید : پشاور