لیبیا میں آئل فیلڈ پر حملہ، پانچ غیرملکیوں سمیت 13افرادجاں بحق

لیبیا میں آئل فیلڈ پر حملہ، پانچ غیرملکیوں سمیت 13افرادجاں بحق
لیبیا میں آئل فیلڈ پر حملہ، پانچ غیرملکیوں سمیت 13افرادجاں بحق

  

طرابلس (ویب ڈیسک) لیبیا میں مبروک آئل فیلڈ پر شدت پسندوں کے حملے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے جن میںآٹھ مقامی شہری اور غیرملکیوں میں تین فلپائن اوردو گھانا کے شہری شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اکثر کے گلے کاٹے گئے تاہم ابتدائی طورپر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ یہ واقعہ ہوٹل پر حملے میں غیرملکیوں کی ہالکت کے ایک ہفتہ بعد پیش آیا ہے۔یاد رہے معمر قذافی کے بعد سکیورٹی کی صورتحال روز بروز بد ترین ہوتی گئی۔ اب یورپی،امریکی اور افریقی شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی