گورنر تبوک تلور کا شکار کھیلنے والبندین پہنچ گئے

گورنر تبوک تلور کا شکار کھیلنے والبندین پہنچ گئے
گورنر تبوک تلور کا شکار کھیلنے والبندین پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چاغی(ویب ڈیسک) گورنر تبوک پریس پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز تلور کا شکار کیلئے دالبندین پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز اپنے خصوصی طیارہ میں دالبندین ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ گورنر تبوک چاغی کے مختلف علاقوں میں شکار کھیلنے کیلئے کئی روزتک قیام کرتے ہیں۔ گورنر تبوک کا وفاقی زیر احسن اقبال، صوبائی وزیر میر مجیب الرحمن محمد حسنی، کمشنر کوئٹہ ڈویژن قمبر دشی اور دیگر نے ان کا استقبال کیا۔ پولیس، لیویز اور سیکیورٹی فورسز نے سخت سیکیورٹی کا اہتمام کیا تھا گورنر تبوک ایئرپورٹ سے سخت سیکیورٹی میں شکار گاہ کی جانب روانہ ہوگئے۔

مزید :

کوئٹہ -