عمران خان نے یوم کشمیر پر بھی نواز شریف کیخلاف ہی بھڑاس نکالی: پرویز رشید

عمران خان نے یوم کشمیر پر بھی نواز شریف کیخلاف ہی بھڑاس نکالی: پرویز رشید
عمران خان نے یوم کشمیر پر بھی نواز شریف کیخلاف ہی بھڑاس نکالی: پرویز رشید

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان یوم یلجہتی کشمیر پر بھیوزیر اعظم نواز شریف کے خلاف بھڑاس نکالنے سے باز نہیں آئے۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آج کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ہے،کشمیری ترستے رہے کہ شاید عمران خان ان کے حوالے سے بھی بات کریں گے لیکن انہوں نے پھر ذاتیات کی سیاست ہی کی۔ان کا کہنا تھا کہ پتہ نہیں کب عمران خان ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے۔

بیرسٹر سلطان ٹیم میں شامل ، جمہوریت اور آمریت میں پلنے والوں میں فرق ہوتا ہے ، جمہورت کا مطلب آزادی ہے : عمران خان

مزید : قومی /اہم خبریں