شام کے دارلحکومت میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی، 23 افراد جاں بحق

شام کے دارلحکومت میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی، 23 افراد جاں بحق
شام کے دارلحکومت میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی، 23 افراد جاں بحق

  

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارلحکومت دمشق میں باغیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں میں کم از کم 23افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دارلحکومت میں عسکری تنصیبات پر حملے کرنے والے باغیوں کا تعلق لشکر اسلام سے ہے ۔ باغیوں کا کہنا ہے کہ یہ حملے فوج کی طرف سے کی جانے والی شیلنگ کے بعد کئے جا رہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں راکٹوں کی ڑی تعداد استعمال کی جا رہی ہے۔

امریکہ بھی پاکستانی فوج کے کردار کو سراہنے لگا

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں