ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ 2015میں شرکت کیلئے 6 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چھ رکنی ٹیم میں دو خواتین بھی شامل ہیں جن کے نام راجیہ اورراحیلہ ہیں۔ باقی ارکان کے نام نعمت اللہ، حبیب اللہ،محمد ساجداور ذیشان ہیں۔ ٹیم 8 فروری کو بنکاک روانہ ہو گی۔

بلاول بھٹی جنید خان ٹیم سے باہر ، نئے نام سامنے آ گئے

مزید : کھیل