تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی: شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی: شاہ محمود قریشی
تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی: شاہ محمود قریشی

  

وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے مک مکا کر رکھا ہے جبکہ حکومت 2013 ءکے انتخابات کی تحقیقات کیلئے بے اختیار جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے جمہوریت کی خاطر ہی دھاندلی کا معاملہ اٹھایا ہے کیونکہ صاف اور شفاف الیکشن کے بغیر جمہوریت آگے نہیں بڑھ سکتی۔

مزید : قومی /اہم خبریں