سینیٹ انتخابات: مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے انٹرویو مکمل کر لئے

سینیٹ انتخابات: مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے انٹرویو مکمل کر لئے
سینیٹ انتخابات: مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے انٹرویو مکمل کر لئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے قائم کردہ پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ انتخابات کیلئے درخواتیں دینے والے امیدواروں کے انٹرویو مکمل کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ کی طرف سے مجموعی طور پر 112 امیدواروں کے انٹرویو لئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے حتمی انتخاب کیلئے نام آئندہ دو روز میں وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوائے جائیں گے۔

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی: شاہ محمود قریشی

مزید : قومی /اہم خبریں