سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کا وزیر اعظم نوازشریف کو فون

سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کا وزیر اعظم نوازشریف کو فون
سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کا وزیر اعظم نوازشریف کو فون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سابق وزیر اعظم گورڈن براؤن نے وزیر اعظم نواز شریف  کو فون کیا۔ میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گورڈن براؤن نے وزیر اعظم کو پاکستان میں تعلیم کے میدان میں بہتری لانے کیلئے 45 کروڑ ڈالر اکھٹے کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس رقم کو سکولوں کی بہتری اور سکیورٹی پر استعمال کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے تعاون کرنے پر سابق برطانوری ویز اعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ممتاز صحافی عطا الحق قاسمی کو گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان

مزید :

قومی -اہم خبریں -