سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے احمد نواز کو برطانوی ویزہ مل گیا

سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے احمد نواز کو برطانوی ویزہ مل گیا
سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے احمد نواز کو برطانوی ویزہ مل گیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی پبلک سکول پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز کو برطانیہ کا ویزہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویزہ وزیر اعظم کے خصوصی معاون زخمی طالبعلم کے والد کے حوالے کریں گے۔ احمد نواز کو علاج کیلئے برطانیہ کے کوئین الزبتھ ہسپتال میں داخل کروایا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں