محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ موخر ، فی الحال ٹیسٹ نہیں دے سکتے

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ موخر ، فی الحال ٹیسٹ نہیں دے سکتے
محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ موخر ، فی الحال ٹیسٹ نہیں دے سکتے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ موخر کرنے کرنے کیلئے پی سی بی کی طرف سے آئی سی سی کو درخواست بجھوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے باؤلنگ پر پابندی کے شکار آل راو¿نڈر نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ پی سی بی نہیں ان کا جمعہ کے روز ہونے والا ٹیسٹ چار روز بعد لینے کی درخواست دائر کر دی ہے۔

مزید : کھیل