کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(آن لائن) ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں شرکت کیلئیدبئی پہنچ گئے ہیں۔ کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرزکی نمائندگی کریں گے۔لاہور قلندرز کے آفیشلز نے دبئی میں کرس گیل کا استقبال کیا۔۔ پہلے میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہو گی جس میں نام ور فن کار اپنے فن کا جادو جگائیں گے ۔