لاہور میں دو گروپوں میں فائرنگ ،16سالہ راہگیر جاں بحق

لاہور میں دو گروپوں میں فائرنگ ،16سالہ راہگیر جاں بحق
لاہور میں دو گروپوں میں فائرنگ ،16سالہ راہگیر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان راہگیر ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 16سالہ راہگیر صفدر جاں بحق ہو جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں مدثر،بہادر اور اقبال کے نام شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

لاہور -