افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے لیے چار ملکی رابطہ گروپ کا تیسرا اجلاس کل ہوگا

افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے لیے چار ملکی رابطہ گروپ کا ...
افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے لیے چار ملکی رابطہ گروپ کا تیسرا اجلاس کل ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے لیے چار ملکی رابطہ گروپ کا تیسرا اجلاس کل ہو گا ۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے لیے چار ملکی رابطہ گروپ کا تیسرا اجلاس کل ہو گا جس میں پاکستان ،افغانستان ،چین اور امریکہ کے نمائندگا ن شرکت کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی جانب سے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی سربراہی میں وفد نمائندگی کرے گا ۔

مزید :

قومی -