صوابی میں یار حسین روڑ پر مشکوک رکشہ سے اسلحہ برآمد،2ملزمان گرفتار

صوابی میں یار حسین روڑ پر مشکوک رکشہ سے اسلحہ برآمد،2ملزمان گرفتار
صوابی میں یار حسین روڑ پر مشکوک رکشہ سے اسلحہ برآمد،2ملزمان گرفتار

صوابی(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوابی کے علاقے یارحسین روڈ پرایک مشکوک رکشے سے پولیس نے اسلحہ برآمدکرلیا،2ملزمان گرفتار۔

اللہ کے فضل اور عوامی حمایت سے ہر سازش ناکام،بے بنیاد الزامات لگانے والے ناکام ہوں گے:شہبا زشریف

تفصیلات کے مطابق یار حسین روڑ پر پولیس معمول کے مطابق سنیپ چیکنگ کر رہی تھی جس دوران ایک رکشہ مشکوک نظر آیا اور جب اس کی تلاشی لی گئی تو بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ۔اسلحے میں 6 پستول ، کارتوس، ایک رپیٹر اور 6 کلاشنکوف شامل تھیں۔پولیس کی جانب سے ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید :

صوابی -