ملازمین کو ریگولر نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست سیکرٹری سپورٹس بورڈ کو ارسال

  ملازمین کو ریگولر نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست سیکرٹری سپورٹس بورڈ کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سپورٹس بورڈ کے ملازمین کو ریگولر نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست سیکرٹری سپورٹس بورڈپنجاب کو بھجواتے ہوئے حکم دیا ہے کہ درخواست گزاروں کاموقف سن کرقانون کے مطابق دادرسی کی جائے۔علی شبیرسمیت 13درخواستوں کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست گزار 2005 ء سے عارضی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں،انہیں ریگولر نہیں کہا جا رہا۔
،متعلقہ افسروں کو بھی درخواستیں دیں تاہم شنوائی نہ ہوئی،ہائیکورٹ سے استدعا کی گئی کہ محکمہ کو درخواست گزاروں کو ریگولر کرنے کا حکم دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -