سی ای او ہیلتھ کیئر کمیشن کو نوٹس جاری

  سی ای او ہیلتھ کیئر کمیشن کو نوٹس جاری

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سی ای او پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔مقامی شہری نیلوفر خان کی طرف سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ عدالتی حکم کے باجود اسے ترقی نہیں دی جا رہی۔

، عدالت نے یہ حکم 14مئی 2019 ء کوجاری کیاتھا،جس پر عمل نہ کرنا توہین عدالت کے متراف ہے۔

مزید : علاقائی