گیپکو کو مینٹیننس کیڈر کی پوسٹ پر نئی تعیناتی سے روک دیا گیا

    گیپکو کو مینٹیننس کیڈر کی پوسٹ پر نئی تعیناتی سے روک دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے گیپکو کو مینٹیننس کیڈر کی پوسٹ پر نئی تعیناتی سے روکتے ہوئے گیپکو حکام کو6فروری کے لئے نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت نے یہ عبوری حکم جواداقبال کی درخواست پر جاری کیا،درخواست گزارکا موقف ہے کہ محکمہ نے درخواست گزار کو اس اسامی کے لئے نظر انداز کیا۔
کے اس کی غیر متعلقہ پوسٹ پر تعیناتی کررکھی ہے جبکہ بااثر اور من پسند افسران کو تعینات کررکھا ہے، محکمہ مینٹیننس کیڈر کی پوسٹ پرآپریشنل کیڈر کے ایگزیکٹو انجینئر کو تعینات کرنا چاہتا ہے، محکمہ کو غیر متعلقہ افراد کی بجائے، درخواست گزار کو مینٹیننس کیڈر کی پوسٹ پر تعینات کرنے کا حکم دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -