نوشہرہ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے مشکوک بیگ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادیا

    نوشہرہ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے مشکوک بیگ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادیا

  



نوشہرہ(بیورورپورٹ)رسالپور صحبت کلے مشکوک بیگ میں رکھی گئی I.E.D کو نوشہرہ بم ڈسپوزبل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیامشکوک بیگ کی اطلاع پر SHO رسالپور ارشد خان پولیس موقع پر پہنچ کربم ڈسپوزبل سکواڈ کو موقع پر بُلایا گیامشکوک بیگ حسن اکیڈمی کے قریب کریانہ کی دُکان میں رکھا گیا تھانوشہرہ بم ڈسپوزبل سکواڈ نے I.E.D کوناکارہ بنا دیا۔I.E.D میں تقریباً 400 گرام بارود استعمال کیا گیابارودی مواد ناکارہ بنانے کے بعد پولیس نے علاقے کو کلیئر کرا دیا جبکہ علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر