جندول،ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل استعمال ہونے کا انکشاف

جندول،ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل استعمال ہونے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول(نمائندہ پاکستان)جندول سب ڈویژن میں سابقہ بلدیاتی ناظمین کے فنڈ سے بنائے گئی پی سی سی کچہ جات اور لوکل سڑکوں میں ناقیص مٹرئل استعمال ہونے کا انکشاف ہوگیا ہے ٹھیکیداروں نے ناقص مٹریل استعمال ہونے کی وجہ سے سینکڑوں کچہ جات اور پی سی سی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی ہے پرئیوٹ کنٹریکٹروں نے ناقیص مٹرئل استعمال کرکے ترقیاتی منصوبوں کا بیڑا غرق کردیا ہے مقامی لوگوں نے علی ااحکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصلات کے مطابق سب دویژن جندول سمیت لوئر دیر میں سابقہ بلدیاتی نظمین کے فنڈسے بنائی گئی پی سی سی کچہ جات اور لوکل سڑکیں ناقیص مٹریل استعمال ہونے کے وجہ سے کھنڈراتوں میں تبدیل ہوگیا ہے جس میں ولیج کونسل شینہ بیروں کے مقام پر تحصیل پنڈ سے 15 لاکھ کے لاگت سے پی سی سی روڈ اور ولیج کونسل سورہ غنڈی میں ضلعی کونسل لاکھو ں کی لاگت پر بنا روڈ میں ناقیص مٹرئل استعمال ہونے کا انکشاف ہوگیا ہے جماعت اسلامی کی سابقہ ڈسٹرک کونسلر حاجی رحیم شاہ پاچہ،اور سماجی کارکون سعید اللہ جان اور دیگر قومی مشرانوں نے میڈیا کو بتایا کہ محکمہ بلدیات کے ائنجنیرز اور ٹھکڈار اپس میں ملکر بلدیاتی ناظمین کی فنڈ ز بیڑا غرق کردیا ہے ائنجینیر کے غفلت سے بنائی گئی پی سی سی کچہ جات اور لوکل سڑکیں ایک سال کے اندر اندر استعمال کے قابل نہیں رہا انہونے مزید کہا کہ اعلی احکام جندول سب ڈویژن سمیت لوئر دیر کا تمام ترقیاتی کام چیک کرکے ناقیص مٹریل استعمال ہونے ولے ٹھکداروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کریں