تنظیم اساتذہ ضلع مردان کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے آج مشاعرہ ہوگا

تنظیم اساتذہ ضلع مردان کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے آج مشاعرہ ہوگا

  



شیرگڑھ(نامہ نگار)تنظیم اساتذہ ضلع مردان کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے آج صبح9بجے تزکیہ سکول شیرگڑھ میں مشاعرہ ہوگا جس کا عنوان(د کشمیر پیغلہ سر تڑونے غواڑی) ہوگا مشاعرے میں ضلع بھر سے ممتاز شعراء شرکت کریں گے مشاعرے کی صدارت دست علی خان مہمند کریں گے جبکہ مہمان خصوصی تنظیم اساتذہ کے صوبائی صدر خیر اللہ حواری ہوں گے تمام دوست و احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر