فاتح جان لالاکی رسم قل آج ہوگی

  فاتح جان لالاکی رسم قل آج ہوگی

  



تحت بھائی (تحصیل رپورٹر) گزشتہ روز انتقال ہونے والا فرنٹیر شوگر ملز تخت بھائی کے سابقہ کین سپر وائزراور کاروباری شخصیت فاتح جان لالاکی رسم قل بروز بدھ بتاریخ 5 فروری کو معراج کالونی تخت بھائی میں ادا کی جائے گی، مرحوم حاجی فاتحمل خان، ٹی ایم اے تخت بھائی کے کلرک فضل رحمان اور خائستہ رحمان کا بھائی اور عمران خان اور فضل سبحان مرحوم کا والد تھا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر