جہانگیرہ،گاڑی کی ٹکر سے نوجوان زخمی

    جہانگیرہ،گاڑی کی ٹکر سے نوجوان زخمی

  



جہانگیرہ(نمائندہ پاکستان)جہانگیرہ گاڑی کی ٹکر کی ٹکر سے نوجوان زخمی تفصیلات کے مطابق جہانگیرہ کا رہائشی20سالہ نوجوان نیاز علی روڈ کراس کرتے ہوے گاڑی کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور  ایمبولیس موقع پرپہنچ گئی۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیبعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا

مزید : پشاورصفحہ آخر