حکومت نے سونامی بلن ٹری پراجیکٹ کا آغاز کردیا،عبدالریاض

      حکومت نے سونامی بلن ٹری پراجیکٹ کا آغاز کردیا،عبدالریاض

  



بنوں (نمائندہ پاکستان)بنوں:ڈویژنل افیسرعبدالریاض بنوں سونامی ٹین بلین ٹری پراجیکٹ کے بارے میں میڈیا کے نمائندوں بریفنگدیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے سونامی ٹین بلین ٹری پراجیکٹ کاآعاز کردیا ہے جس میں پورے پاکستان میں دس ارب پودے لگائیں گے پاکستان کے عوام ان پودوں کو محتلف طریقے سے لگائینگے،پورے بنوں میں ابھی تک ٹین بلین ٹری میں چارلاکھ تک پودے مفت تقسیم کی ہے پودوں کی مزید تقسیم جاری ہے، انہوں نے کہا کہ بنوں کے عوام میں پودوں لگانے کی دلچسپی ہے،حکومتی طریقہ کار پروہ پودے محمکہ جنگلات سے لیکر جاتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پورے صوبے میں ضلع بنوں کوگرین بنوں بناینگے جنگلات سے بڑھانے سے ملک ترقی کریگا،پورے بنوں کی پچیس فیصد رقبے کو ہم اس ٹین بلین ٹری میں مکمل کرینگے،پہلے ون بیلن ٹریز کا پروگرام گزرچکا ہے اب ٹین بلین ٹریز پروگرام میں ہم پودوں کو فری تقسیم کاسلسلہ 15فروری تک جاری رہیگا،بنوں کو گرین بنانے کے لئے ہم پورے بنوں میں ہر علاقے کو مفت پودے دیں رہے ہیں تاکہ پورے بنوں کو گرین بنائے اورپودوں لگانے کی وجہ سے بیماریاں نا پھیلے بلکہ کو بنوں کو حوبصورت بنانے میں مکمل کردار ادا کرینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر