مزدور رہنماء محمد اسلم کاکا انتقال کرگئے

  مزدور رہنماء محمد اسلم کاکا انتقال کرگئے

  



شیرگڑھ(نامہ نگار)مزدور رہنماء محمد اسلم کاکا انتقال کرگئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ سابق کونسلر اکرم خان،بشیر خان کے والد،محمد اکبر کے بھائی جبکہ محمد نبی اور سید نبی کے چچا تھے ان کی رسم قل آج بدھ کو شیر دل کلے ھاتھیان میں ادا کی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر