سید خان وفات پا گئے

  سید خان وفات پا گئے

  



شیر گڑھ(نامہ نگار)سید خان آف شیردل کلے ھاتھیان وفات پا گئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ نور خان،حاجی پائندہ خان اور ارسلا خان کے بھائی،گل رحمان اور نسیم خان کے والد؛مومن،سعید خان ٹھیکدار کے چچا جبک لیب اسسٹنٹ وومن یونیورسٹی مردان کے مسلم خان کے سسر تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعرات شیردل کلے میں ادا کی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر