امیر افتخارعلی ملنگ کی اہلیہ وفات پاگئیں
شیرگڑھ (نامہ نگار)تنظیم غلامان مصطفیٰ لوند خور کے امیر افتخارعلی ملنگ کی اہلیہ وفات پاگئیں مرحومہ کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا ان کی رسم قل کل بروز جمعرات مینہ بازار لوند خوڑ میں ادا کی جائیگی وہ مسلم لیگی رہنماء حاجی محمد شریف،ماسٹر شیر علی،سابق کونسلر مختیار علی دلہ زاک اور ارشد حسین کی بھاوج جبکہ ڈاکٹر نواز شریف کی چچی تھی